Darbar-e-Ghousia,
Sundar Shareef
Darbar-e-Ghousia,
Bartha Shareef

Islahi Talimat-e-Ghousia(Ahkaamat-e-Murshid)

Origin of "Islahi Talimat-e-Ghousia" is such a wonderful step officially taken by Anjuman Ghulaman-e-Ghousia Azib Lal, at Darbar-e-Ghousia (Ghousabad Shareef). Which aims are concerned with Remedial Teachings of Islam to the whole community of the followers/ believers of Silsila-e-Aliya Qadria Razzaqia as well as social media users.

"اصلاحی تعلیماتِ غوثیہ" کی ابتدا باضابطہ طور پر دربارِ غوثیہ (غوث آباد شریف) کی تنظیم انجمن غلامانِ غوثیہ عازب لعل کی طرف سے اٹھایا جانے والا ایک شاندار اصلاحی قدم ہے. جس کا مقصد سلسلہ عالیہ قادریہ رزاقیہ سے منسلک پاکستان بھر میں بلکہ دنیا بھر میں موجود مریدین و عقیدت مندوں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا سے منسلک لاکھوں لوگوں کے لئے درست رھنمائی فراہم کرنا ھے اور بندہ گانِ خدا کو مالکِ حقیقی کی بارگاہ میں مقبول بنانا ھے.